اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ الجوف میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر قاہر 2 میزائل سے حملہ کیا ہے۔
یمنی فورسز نے صوبہ صنعا میں بھی سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کی کئی بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔ اس کارروائي میں کئی سعودیمزدور ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169